براؤزنگ ٹیگ

#openmarket

پاکستانی کرنسی بدترین گراوٹ کا شکار ،ڈالر 224روپے کی حد عبور کر گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ، امریکی ڈالر 224روپے کی حد عبور کر گیا ۔ رواں ہفتے کے تیسرے کاروباروی روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 93 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی نئی قیمت 221.99 روپے سے بڑھ کر 224 روپے 92 پیسے ہو گئی ہے۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا اور نئی…

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری 

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکی کرنسی میں 3روپے ایک پیسے کا بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ۔ امریکی کرنسی ڈالر 225روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کا تاریخ ساز اضافہ ہوا تھا۔انٹر بینک میں ڈالر 221 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 8 روپے اضافے کے ساتھ 224 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہوا۔ سٹاک مارکیٹ اسٹاک ایکس چینج میں بھی 227…

ڈالر 121روپے 99پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ایک دن میں ڈالرکی قیمت میں سب سےبڑااضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔انٹربینک میں ڈالر 6روپے 80 پیسےمہنگا ہو گیا ۔انٹربینک میں ڈالر 221 روپے 99 پیسےپربند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا ۔2روزکےدوران انٹربینک میں ڈالر 11روپے 4 پیسے مہنگا ہوا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپےمہنگا ہو کر 224روپے 50 پیسےپرفروخت ہورہاہے ۔ 2روزمیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 روپے 50 پیسےمہنگاہوا ۔ڈالرمہنگاہونےسےقرضوں کےبوجھ میں 1400 ارب…

انٹر بینک میں ڈالر 221روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 221روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 6روپے اضافے کے بعد 222روپے کا ہو گیا ۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک مارکیٹ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 221روپے پر پہنچ گئی ۔ انٹر…

انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ڈالر 214روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 5پیسے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 214 روپے ہو گئی ہے جبکہ ڈالر22 جون کو 211 روپے 93 پیسے کا تھا۔ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت بڑھنے کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی 209 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 210 روپے 95…

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر 30 پیسےسستا ہو گیا ۔ 30پیسے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر 209 روپے 80 پیسےپربند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی دیکھی گئی ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 210 روپےمیں فروخت ہوا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر ڈالرکی قیمت میں 84 پیسےاضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈ کر رہا ہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگا ہو گیا ۔ 50پیسے مہنگا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔امریکی کرنسی کی قدر میں مزید ایک روپیہ 56 پیسے اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی آرہی تھی، تاہم انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں مزید ایک روپے 56 پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 207 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 2 روپےاضافہ ہوا ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 38پیسے مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کےمطابق کاروبار کے دوسرے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے 38پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ ڈالر مہنگا ہو کر 206روپے 94پیسے پر بند ہوا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 2 روپےاضافہ ہوا ۔ 2روپے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 207 روپےمیں فروخت ہوا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے پہلے روز معمولی کمی دیکھنے میں سامنے آ ئی ۔انٹربینک میں ڈالرکی 10 پیسےسستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 204 روپے 75 پیسےپرٹریڈ ہو رہا ہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 205 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 87پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی 87 پیسے ہو کر 204 روپے 25 پیسے پر فروخت ہو رہی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 205 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ڈالر کے ریٹ اوپن مارکیٹ میں انٹر بینک سے کم ہو گئے

کراچی(پاک ترک نیوز) کاروبار کے پہلے روز تیزی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہو ئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 207روپے سے بھی نیچے آ گئی تاہم رویت کے برخلاف ڈالر کے اوپن مارکیٹ میں ریٹ انٹر بینک سے بھی کم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے سبب ڈالر کی قدر 2.50 روپے کی کمی سے 206.50 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔اس طرح سے روایت کے برخلاف ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ انٹربینک ریٹ سے 1.44 روپے کم ہوگئے۔ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی، درآمدی ضروریات کے لیے…

انٹر بینک میں ڈالر 4روپے 93پیسے سستا ہو گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف اور چین سے معاہدوں کے بعد ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 93 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 207 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ آئندہ چند روز تک چین سے 2.3 ارب ڈالر موصول ہو جائیں گے۔ قرض کی رقم چند دن کے اندر موصول ہو جائے گی۔ ہم اس معاملے کو آسان بنانے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز )کئی روز اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی انٹر بینک میںروپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں 2روپے 73پیسےکی کمی ہو گئی۔ عالمی مالیاتی ادارے اور چین سے ملنے والے پیکیج کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ۔ انٹر بینک میںڈالر 209روپے20پیسے کا ہو گیا ۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 45پیسے کے اضافے سے 211.93روپے کا ہوگیا تھا تاہم اسکے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3.50 روپے سے گھٹ کر 212روپے ہوگئی تھی۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے جس…

انٹر بینک میں ڈالر 212روپے کا ہو گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میںڈ الر کی قمیت میں 52پیسے کا اضافہ ہو گیا ۔ امریکی کرنسی میں اضافے کے قیمت 212روپے ہو گئی ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 50 پیسےکمی دیکھنے میں آئی ۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 215 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر 211.48روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹربینک میں امریکی ڈالر211.48 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روزکے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپیہ 52پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ https://twitter.com/StateBank_Pak/status/1539197905650737153 سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 209 روپے 96 پیسے سے بڑھ کر 211 روپے 48 پیسے ہو گئی ہے۔

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ کاروبار ہفتے کے دوسرے روز ڈالر 2روپے 4پیسے اضافے کے بعد 212روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان نظر آیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں 2روپے 4پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 212روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سٹاک مارکیٹ میں بھی منفی…

انٹر بینک میں ڈالر 211روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک میں ڈالر 211روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی انٹربینک میں 211روپے کی حد سے تجاوز کرگیا۔ڈالر 2.46 روپے اضافے سے 211.20 روپے کا ہوگیا۔ ماہرین کے مطابق پاکستان روپے کی قدر کا دارومدار آئی ایم ایف پروگرام کے گرد گھومتا جا رہا ہے ۔ پٹرولیم قیمتوں پر سبسڈی ختم کرنے سمیت دیگر سخت اقدامات کے باوجود بھی عالمی مالیاتی ادارہ پروگرام کیلئے رضا مند نہیں بلکہ آئی ایم ایف پٹرول پر لیوی اور سیلز ٹیکس بھی عائد کرنے کا مطالبہ کر…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 211روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 211 روپے کاہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 209روپے 21پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔ دوسری جانب کرنسی ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کو ترتیب دینے کی فوری ضرورت ہے، اس وقت ملک کی جو معاشی صورتحال ہے یہ سٹے بازوں کے لئے انتہائی سود مند ہے، افواہیں گردش کررہی تھیں جس کا بھرپور فائدہ اٹھایا گیا۔ پچھلےہفتےجن افواہوں کو سٹے بازوں نے اپنے حق میں استعمال کیا اس میں…

ڈالر 208روپے کی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی 208 روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں تاریخی بلندی پر پہنچ گیا208 کی سطح بھی عبور کر گئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 58 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 208 روپے 25 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب کرنسی ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کو ترتیب دینے کی فوری ضرورت ہے، اس وقت ملک کی جو معاشی صورتحال ہے یہ سٹے بازوں کے لئے انتہائی سود مند ہے، افواہیں گردش کررہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More