براؤزنگ ٹیگ

#pakistanconslate

استنبول میں ہونیوالی بیوٹی کیئر اور کاسمیٹکس نمائش میں 14پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

استنبول (پا ک ترک نیوز) پاکستانی قونصلیٹ نے 14معروف پاکستانی برانڈز کو استنبول میں ہونیوالی بیوٹی کیئر اور کاسمیٹکس نمائش میں شرکت کی سہولت فراہم کی ۔ یہ تین روزہ نمائش 13 اکتوبر کو شروع ہوئی اور 15 اکتوبر 2022 کو ختم ہوگی۔ استنبول کانگریس سینٹر، ہاربیے، استنبول میں منعقد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں 55 ممالک کی 650 سے زائد کمپنیاں نے شرکت کی جس میں 12000 سے زائد غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ دنیا بھر سے 8000 غیر ملکی خریداروں بھی اس نمائش میں موجود ہے ۔ یہ نمائش کنندگان، خریداروں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More