براؤزنگ ٹیگ

#pakturknnews

کپاس کی فصل خریف فصلوں کو پانی کی کمی کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) خریف کی فصلوں کو 35 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ یکم اپریل سے شروع ہونے والے آئندہ خریف فصل کے سیزن کے دوران پاکستان کو 30-35 فیصد تک پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سے کپاس جیسی اہم نقدی فصلوں پر منفی اثر پڑ سکتا ہے اور پانی کی تقسیم پر بین الصوبائی تنازعہ دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔ (واپڈا) اور محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کی جانب سے برف کے ذخائر کے تخمینے کےمطابق بتایاگیا ہے کہ سیزن کیلئے پانی کی دستیابی کی ایک واضح تصویر 2 اپریل کو سامنے آنے کی امید ہے…

آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں نئے انسداد دہشت گردی آپریشن کا آغاز کردیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں نئے ’انسداد دہشت گردی‘ آپریشن کا آغاز کردیا ۔ آذربائیجان کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ناگورنو کاراباخ کے الگ ہونے والے علاقے میں "انسداد دہشت گردی کی سرگرمیاں" شروع کی ہیں، اس حملے میں صرف فوجی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔ وزارت دفاع کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "جمہوریہ آذربائیجان کے آئینی ڈھانچے کو یقینی بنانے اور اسے بحال کرنے کے لیے خطے میں مقامی نوعیت کی انسداد دہشت گردی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اقدامات میں آرمینیا کی مسلح…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ،2023اوول ا ور 2025لارڈز میزبان

دبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے وینیوز کا اعلان کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 اور 2025 کے فائنل کی وینیوز کا اعلان کردیا.آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 کا فائنل انگلینڈ کے اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ ٹیسٹ چمپئن شپ 2025 کا فائنل لارڈز کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 کا فائنل جون میں شیڈول کیا گیا ہے۔ فائنل کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے…

امریکی نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14اہلکار ہلاک

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکہ میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14اہلکار ہلاک ہو جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ ہیلی کاپٹر گرنے کا یہ واقعہ امریکی ریاست میکسیکو میں ہوا ،گر کر تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر بلیک ہاک تھا تفصیلات کے مطابق کے مطابق میکسیکو کی ریاست سینالووا کے شمالی ساحلی علاقے میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 15 نیوی اہلکاروں میں سے 14ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More