دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم
پشاور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پشاور دھماکے میں سکیورٹی لیپس کی تحقیقات ہونی چاہئیں، منفی باتیں انتہائی نامناسب ہیں۔
پشاور میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے اور امن و مان کی صورت حال پر تفصیلی غور کیا جارہا ہے۔اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ، کور کمانڈر، انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا اور دیگر اداروں کے سربراہان شریک ہیں۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 2010…