براؤزنگ ٹیگ

plantation burnt on 50 thousand acres

گرمی کی شدت سے سندھ میں 50ہزار ایکڑرقبے پر کپاس کی فصل تباہ

کراچی (پاک ترک نیوز) شدید گرمی نے پاکستان میں کپاس کی پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا ہے جو دنیا کا پانچواں سب سے بڑا کپاس پیدا کرنے والاملک ہے۔جسکی مشکلات سے دوچار معیشت کو سہارا دینے کے لیے فصلاہم کردار کی حامل ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کپاس کے ریشے پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جوملک کا سب سے بڑا مینوفیکچرنگ سیکٹر ہے۔اور جس نے گزشتہ مالی سال میں17 ارب ڈالر مالیت کے ملبوسات برآمد کیے تھے۔ ملک کی سنٹرل کاٹن کمیٹی کے مطابق اس سال پاکستان پیداوار کو 10.9 ملین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More