براؤزنگ ٹیگ

#prevazelahi

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کی صدارت سے فارغ

لاہور(پاک ترک نیوز) چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کی پارٹی صدارت سے فارغ کردیاگیا ۔چوہدری وجاہت حسین پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کی جنرل کونسل کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔ مسلم لیگ ق کی مرکزی جنرل کونسل نے چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت حسین کو پارٹی کا مرکزی صدر منتخب کر لیا ۔ طارق بشیر چیمہ بھی عہدے سے فارغ ، ان کی جگہ کامل علی آغا کو پارٹی کا مرکزی سیکرٹری جنرل…

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے وزیراعلیٰ کو خط لکھا ہی نہیں، خط سپیکر کو لکھا گیا وزیراعلیٰ کو نہیں، اسمبلی اجلاس سپیکر نے بلایا ہوا ہے جسے گورنر ختم نہیں کر سکتے، سپیکر ہی اجلاس ختم کر سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے لکھی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ گورنر کو اختیار نہیں کہ وہ غیر…

عمران خان آج پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے

لاہور(پا ک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے ۔ عمران خان کی جانب سے اعلان کرتے وقت وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور وزیراعلیٰ کے پی محمود خان ساتھ ہوں گے ، حتمی اعلان سے پہلے تحریک انصاف کا پنجاب میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آج پنجاب کے ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں جلسوں کا اہتمام، لاہور میں لبرٹی چوک میں سیاسی پاور شو ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور…

سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کیلئے اجلاس آج 4بجے ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) نئے سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے انتخاب آج شام 4بجے ہو گا۔ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) پر مشتمل حکمران اتحاد نے میانوالی سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سبطین خان کو سپیکر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے ۔پنجاب میں اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی نے سیف الملوک کھوکھر کو اپنا مشترکہ امیدوار بنایا ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ سابق سپیکر پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ انتخاب کے باعث خالی ہوا تھا،۔ پنجاب اسمبلی میں نئے سپیکر کے انتخاب کیلئے قرارداد منظور کی گئی تھی، ڈپٹی سپیکر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More