براؤزنگ ٹیگ

#primeministe

نیب نے وزیر اعظم کو آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دیدی

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب )نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں وزیراعظم شہباز شریف کو بے گناہ قرار دے دیا۔ نیب کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے کوئی ثبوت نہیں ملے،ریکارڈ سے ثابت ہے کہ کسی پبلک آفس ہولڈر نے فوائد حاصل نہیں کیے۔ قومی احتساب بیوروکے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں شہباز شریف کے خلاف بدنیتی کا کوئی پہلو بھی ثابت نہیں ہوتا۔ ریکارڈ اور شواہد سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کسی پبلک آفس ہولڈر نے کسی قسم کے کوئی فوائد حاصل نہیں…

وفاقی کابینہ کی 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ کی جانبسے 9مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت ، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے تحت سخت کارروائی کی توثیق کر دی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے تحت سخت کارروائی کی توثیق کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ وفاقی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More