براؤزنگ ٹیگ

#primemminister

دورہ سعودیہ کا دوسرا روز، وزیر اعظم ریاض میں آج مصروف دن گزاریں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اپنے دور سعودی عرب کے دوسرے دن آج ریاض میں ایک مصروف دن گزاریں گے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کےآج سے شروع ہونے والے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں وزیر اعظم عالمی صحت کے ایجنڈے کے حوالے سے ایک سیشن میں اظہارِ خیال کریں گے۔ عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائینز پر آج وزیراعظم کی کویت کی امیر عزت مآب مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات ہو گی۔ وزیراعظم کی سعودی وزراء برائے خزانہ ، صنعت ، سرمایہ کاری سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔…

شہباز شریف وزیر اعظم، زرداری صدر ہونگے، ن لیگ اور پی پی میں معاملات طے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) شہباز شریف وزیر اعظم اور آصف زرداری صدر مملکت ہوں گے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کے حوالے سے معاملات طے پا گئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے مذاکرات کیلئے اسلام آباد میں واقع اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر پہنچا، اس موقع پر مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، احسن اقبال اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ قائدین کی ملاقات کے دوران آصف علی زرداری کو صدر مملکت بنانے اور وزیر اعظم کا منصب شہباز شریف کو دینے…

امارات کے صدر کا اسلام آباد کا دورہ منسوخ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد زید النہیان کا دورہ اسلام آباد ملتوی ہوگیا۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ موسم کی خرابی کے باعث یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا دورہ اسلام آباد ملتوی کیا گیا ہے، دوسری تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف سے متحدہ عرب امارات کےصدر محمدبن زاید النہیان کا رابطہ ہوا ہے، جس میں محمدبن زاید النہیان نے وزیراعظم سے اسلام آباد دورے کے ملتوی ہونے پر اظہارافسوس کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا…

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ،خاتون سمیت 3افراد جاں بحق، 28زخمی

کوئٹہ: (پاک ترک نیوز) کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 28زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلیلی کسٹم کے علاقے میں کچلاک بائی پاس پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 20 پولیس اہل کاروں سمیت 27 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جب کہ علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے، بم ڈسپوزل سکواڈ کی جانب سے دھماکے کے مقام کی سرچنگ کا عمل جاری…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے نرخ اور بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلز ٹیکس کلیکشن پر جائزہ اجلاس

لاہور (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے نرخ اور بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلز ٹیکس کلیکشن پر جائزہ اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوا . وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلز ٹیکس کی وصولی کو فوری طور پر معطل کر کے ٹیکس وصولی کے لیے نئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے دوکانداروں پر فکسڈ سیلز ٹیکس کو متفقہ شرح سے زیادہ لاگو کرنے پر انکوائری کرنے کا حکم دے دیا. وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی ہدایت کی کہ دوکانداروں سےبجلی…

مسلم لیگ ن جھنگ میں پاور شو کرے گی ،مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ ن آج جھنگ میں پاور شو کرے گی ، مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی۔ تفصیلات کےمطابق ضمنی انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ن آج جھنگ میں جلسہ کرے گی۔مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی ۔ گوجرہ اور چنیوٹ موڑ پر خطاب بھی کریں گی۔ گذشتہ روز چیچہ وطنی کے حلقہ پی پی 202 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتیں کم ہوتے ہی وزیراعظم عوام کو ریلیف…

وزیراعظم نے بجلی 7روپے91پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کی اور شرط پوری ہو گئی ،وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ تین مراحل میں ہو گا، پہلے مرحلے میں 3.50 روپے فی یونٹ یکم جولائی سے اضافہ ہو گیا، دوسرے مرحلے میں 3.50 روپے کا اضافہ یکم اگست جبکہ 91 پیسے فی یونٹ اضافہ تیسرے مرحلے میں یکم اکتوبر سے ہو گا۔ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض کے لئے پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے اور سبسڈی کے خاتمے کا تحریری معاہدہ کیا…

پولیوایک مہلک وائرس ہےجوبچوں کےمستقبل کیلئےخطرہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ پولیوایک مہلک وائرس ہےجوبچوں کےمستقبل کیلئےخطرہ ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ افسوسناک بات ہےکہ ہم اب تک اسےمکمل طورپرختم نہیں کرسکے۔انتہائی حساس 25اضلاع میں انسدادپولیومہم آج سےشروع ہوچکی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا۔وفاقی کابینہ کااجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔وفاقی کابینہ اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈاجاری کردیا گیا۔ قومی ویسٹ مینجمنٹ پالیسی 2022 کابینہ میں پیش ہوگی۔مختلف ممالک سےمتعلق ویزہ پالیسی میں…

عوامی مینڈیٹ لینے والی جماعتوں کو چلنے نہیں دیا جاتا،مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ لینے والی جماعتوں کو چلنے نہیں دیا جاتا۔مشکل وقت میں حکومت سنبھالنا ہمارے لیے چیلنج ہے۔ سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے نائب صد ر مسلم لیگ ن نے کہا کہ سوشل میڈیا ٹیم کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ ہماری ٹیمیں بہترین کام کر رہی ہیں، 75سالوں سے سن رہے ہیں ملک نازک دورسے گزر رہا ہے، عوامی مینڈیٹ لینے والی جماعتوں کو چلنے نہیں دیا جاتا، ہمیں کہا گیا مشکل وقت میں حکومت کیوں لی۔ مریم نواز شریف کا کہنا…

پٹرول کی قیمت خوشی سے نہیں بڑھائی ،نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دبائو آتا،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت خوشی سے نہیں بڑھائی، بین الاقوامی منڈی میں قیمتیں بڑھ گئی تھیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معشیت پر مزید دباؤ آتا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں 85 فیصد پیٹرول 40 فیصد امیر ترین گھرانے استعمال کرتے ہیں، تجاویز آئیں موتر سائیکل چلانے والوں کو اسکیم دی جائے، وزیراعظم نے ستا پیٹرول و ڈیزل اسکیم کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ایک کروڑ 40لاکھ گھرانوں کو وظیفہ دیا جائے گا، بی آئی ایس پی میں شامل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More