براؤزنگ ٹیگ

#pums

شہباز گل پمز ہسپتال سے ڈسچارج

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما شہباز گل کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور میڈیکل بورڈ نے ان کی رپورٹ پولیس کے حوالے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما شہباز گل کو پمز ہسپتال اسلام آباد سے ڈسچارج کردیا گیا ہے اور میڈیکل بورڈ ان کی میڈیکل رپورٹ پولیس کے حوالے کردی ہے۔پولیس کے حوالے کی گئی ان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل سینے میں درد کی شکایت کر رہے تھے تاہم میڈیکل بورڈ نے انہیں صحت مند قرار دیا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More