براؤزنگ ٹیگ

#punjabassembly

سپیکر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16مئی تک ملتوی کردیا

لاہور(پا ک ترک نیوز) سپیکر چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس عدم اعتماد کی کارروائی کے بغیر 16مئی تک ملتوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے پولیس کی کارروائیوں کے بعد پنجاب اسمبلی کا آج طلب کردہ اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا، جس کا نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب پولیس نے آج صبح سیکرٹری کوارڈینیشن عنائت اللہ لک کو حراست میں لے لیا۔ سیکرٹری اسمبلی کو حراست میں لینے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد اسپیکر نے اہم مشاورت کی اور اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا۔…

پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی اراکین کا ڈپٹی سپیکر پر حملہ

لاہور (پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس میں ہنگامہ آرائی ،حکومت ارکان نے ڈپٹی سپیکر پر حملہ کردیا ۔حکومتی ارکان کی جانب سےڈپٹی سپیکرپرلوٹےپھینکےگئے ۔حکومتی ارکان نےڈپٹی اسپیکرکی نشست کاگھیراؤکرلیا ڈپٹی سپیکردوست مزاری کی صدارت میں پنجاب اسمبلی کااجلاس کا آغاز ہوا ۔ڈپٹی سپیکردوست مزاری پرحکومتی ارکان کاحملہ،بال نوچےگئے۔سکیورٹی اہلکارڈپٹی اسپیکرکوایوان سےباہرلےگئے

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب کچھ دیر بعد ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب کا انتخاب کچھ دیر بعد ہو گا ۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کریں گے ۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے پرویز الہی جبکہ اپوزیشن اتحاد نے حمزہ شہباز کو نامزد کر رکھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی صدارت میں کچھ دیر بعد شروع ہو گا ۔ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہو گی ۔صوبائی اسمبلی میں تحریک انصاف کے 183، ق لیگ کے 10 ارکان ہیں۔ ن لیگ کے 165 اور پیپلزپارٹی کے 7 ارکان ہیں۔ راہ حق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More