محمد رضوان باہمی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر قابض قومی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے باہمی سیریز میں دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان باہمی ٹی20 سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئےانگلینڈ کے خلاف سیریز میں محمد رضوان نے باہمی سیریز میں سب سے زیادہ 315 رنز اسکور کرلیے ہیں جبکہ انکا بہترین اسکور 88 رنز ناٹ آؤٹ ہے۔
دوسری جانب آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ میں محمد رضوان پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے، انکے ریٹنگ پوائٹس کی تعداد 861 ہے،…