بجلی مزید 4 روپے 56 پیسے مہنگی کردی گئی
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بھاری بلوںسے پریشان عوام پر حکومت نے بجلی بم گرا دیا ۔ بجلی کی قیمت میں 4روپے 56پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ۔
نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 39 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا جبکہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔نیپرا کے مطابق قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جبکہ قیمتوں کا اطلاق…