براؤزنگ ٹیگ

#russiadebt

روس دیوالیہ ہونے کے قریب

(پاک ترک نیوز) روس کی معشت شدید مشکلات کا شکار ہےاور گزشتہ ماہ یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد سے امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے ماسکو پر عائد کردہ پابندیوں سے یہ خدشہ پیدا ہوگیا ہےکہ وہ قرض اور اس پر سود کی ادائیگیاں نہ کرسکے جس سے ایک ایسا سلسلہ شروع ہوجائے گا جس سے ریٹنگ ایجنسیاں روس کی درجہ بندی گرا دیں گی اور باقی ماندہ سرمایہ کار بھی ملک سے نکل جائیں گے۔ ماسکو کو 117ملین ڈالر کا سود ادا کرنا ہے لیکن روس جیسے ملک کیلئے چند ملین ڈالر کی کیا قدر کیا؟ لیکن جب آپ کی سینٹرل بینک کے 300ارب ڈالر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More