ترکیہ نے امریکی دبائو مسترد کردیا ،روسی فضائی دفاعی نظام S-400sبرقرار رکھنے کا فیصلہ
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے امریکی دبائو مسترد کردیا روسی فضائی دفاعی نظام S400sکو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےم طاب قمعروف جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے روسی دفاعی نظام S-400sکو امریکی F-35لڑاکا طیاروں پر ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے روسی فضائی دفاع کو برقرار رکھنے کی ترجیح کا عندیہ دیا جسے واشنگٹن چاہتا ہے کہ اگر انقرہ F-35s لڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے تو اس سے دستبردار ہو جائے۔
AHaber ٹیلی ویژن کے ساتھ ایک…