براؤزنگ ٹیگ

#Saudi Arabia’s MinisterofInteriorPrinceAbdulaziz

سعودی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔سعودی وزیر داخلہ کے دورے کے دوران سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق اہم فیصلوں کاامکان ہے۔ سعودی وزیر داخلہ صدرمملکت عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان ، اہم حکومتی اورسکیورٹی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران سعودی وزیرداخلہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات کریں گے، جس میں سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا اور کورونا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More