براؤزنگ ٹیگ

#senator

امریکی کانگریس اسرائیل کی 10ارب ڈالر کی فوجی امداد کا بل مسترد کرے ،سینیٹر برنی سینڈرز

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) سابق صدارتی امیدوار اورامریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ پر اسرائیل کی غیر قانونی جنگ کو فنڈز کی فراہمی بند کرے۔جس میں نہتے فلسطینی شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہےاور ان میںبڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر برنی سینڈرز کی جانب سے منگل کی شب کانگریس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ 10.1 ارب ڈالر کی غیر مشروط فوجی امداد کو مسترد کر دے جو اسرائیل کو فلسطینی عوام کے خلاف اپنی "وحشیانہ جنگ" جاری رکھنے میں مدد دے گا۔انہوں…

ترکیہ کو ایف۔16لڑاکا طیاروں کی فروخت کی درخواست پر غور کروں گا۔سینیٹر بین کارڈن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے مقرر کردہ چیئرمین نے لاک ہیڈ مارٹن ایف۔16لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے ترکئی کی درخواست پر غور کرنے کے اپنے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ ڈیموکریٹسینیٹر بین کارڈن نے گذشتہ روز کہا کہ ہ صرف سویڈن کا نیٹو میں شامل ہونا نہیں کئی اور عوامل بھی اس 20 ارب ڈالر کے معاہدے کےفیصلے پر اثر انداز ہوں گے۔ کارڈن نے بااثر پینل کی قیادت سنبھالنے کے ایک دن بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ مجھے ان میں سے بہت سے معاملات پر انتظامیہ سے بات کرنے کی ضرورت…

میری اہلیہ کے ساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں، اعظم سواتی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ان کی اپنی بیوی کیساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینٹیر اعظم سواتی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ میری اہلیہ کے ساتھ میری ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے میری بیٹی کو بھیجی گئیں۔ بیٹی نے کہا کہ جب آپ کوئٹہ گئے تھے یہ اس کی ویڈیو ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ درندے و کالی بھیڑیں جو اس کام پر مامور ہیں کہ اگر کسی شخص کی کوئی کرپشن یا غیر اخلاقی چیز نہیں مل رہی…

شوکت ترین سینیٹر منتخب ہو گئے ، حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹر منتخاب ہو گئے ۔ انہوں نے حلف اٹھالیا ہے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جہاں خیبر پختون خوا سے سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے حلف اٹھایا، صادق سنجرانی نے ان سے حلف لیا، اس موقع پر حکومتی ارکان کی جانب سے ڈیسک بجاکر انہیں مبارک باد دی گئی۔ رواں ماہ کی20 تاریخ کو شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے، سینیٹ انتخاب میں کے پی اسمبلی کے 122 ارکان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، 13 ووٹ اے این…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More