براؤزنگ ٹیگ

#shafqatmemood

تعلیمی اداروں میں تعطیلات 20 دسمبر سے کرنی چاہئیں، وزیرتعلیم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے کرنی چاہئیں۔ وفاقی وزیر تعلیم نے سربراہ این سی او سی اسد عمر سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ سردی زیادہ ہو رہی ہے، لوگوں نے چھٹیوں کے حوالے سے پلان کیے ہوتے ہیں، چھٹیاں 20 دسمبر سے کرنی چاہئیں، ہماری سفارش ہے کہ 20 دسمبر سے موسم سرما تعطیلات کریں۔ سربراہ این سی او سی اس عمر کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین کا عمل جاری یے، اومی کرون کے کیسز پاکستان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More