براؤزنگ ٹیگ

SHAHBAZ SHAREEF

وزیراعظم پاکستان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان آج ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ 12 ترک فوجی طیاروں، 4گڈنیس ٹرینوں اور 02 ترک ریڈ کریسنٹ ٹرکوں کے ذریعے خیموں، ہنگامی خوراک کی اشیاء اور ادویات کی فوری روانگی کی صورت میں پاکستان کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے پر وزیراعظم نے صدر اردوان اور ترک عوام کا شکریہ ادا کیا. وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے یکجہتی کے طور پر وزیر داخلہ سلیمان سویلو، مرات کروم، وزیر برائے ماحولیات، اے ایف اے ڈی کے سربراہ اور ٹی او کے…

ہاں!کپتان نے ہار خریدا ، بیچ دیا ، تمہیں کیا ؟ ہار گلے پڑ گیا

ظہیر احمد وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان پر توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مارکیٹ میں بیچنے کا انکشاف سیاست میں ہلچل مچارہا ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کنفرم کردیا وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایم ہاؤس میں اینکر پرسنز کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ وہ کنفرم کرتے ہیں کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے لیے تحائف دبئی میں 14 کروڑ روپے میں فروخت کردیے ۔ ان میں ہیرے کے زیورات ، گھڑی ، ہار اور سیٹ شامل ہیں ۔ توشہ خانہ میں معمولی رقم کے عوض لیے گئے یہ تحائف کروڑوں روپے میں فروخت کیے گئے ۔ فواد…

وزیرقانون بن کر شہبازشریف ، حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخ کروں گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے شیروانی سلوانے والوں کو پاجامے نہیں ملیں گے ۔ان کی شیروانیاں لٹکی رہ جائیں گے ۔  بہت سے لوگوں کے خواب چکناچور ہونے ہیں اور شہبازشریف ان میں سرفہرست ہیں ۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سے کہہ دیا کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخ کی جائے ۔ انہوں نے پاکستان کو تماشا بنادیا ہے ۔ دونوں باپ بیٹا ضمانت پر ہیں اور باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ کاامیدوار بن گیا ہے لیکن دونوں کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More