پاکستان میں سیلاب سے 33 ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں،شیری رحمان
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان ایک تکلیف دہ اور تباہ کن سیلاب سے گزرا ہے جس سے 33ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں انہوں نے شرم الشیخ میں انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ (آئی ڈبلیو ایم آئی ) اور ایف اے او کے زیر اہتمام کاپ ۔27میں واٹر پویلین میں اعلیٰ سطحی سیگمنٹ: تھیمیٹک ڈے 3: ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن (ڈی آرآر) اور بہتر معاش کے لیے پائیدار شہر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا تقریباً ایک تہائی حصہ سیلاب سے ڈوب گیا…