براؤزنگ ٹیگ

#shops

بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے دکانیں مغرب کےوقت بند کرنے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں کاروبار اوردکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کردی۔اس اقدام سے روزانہ 1500 میگاواٹ سے زائد بجلی کی بچت ہو گی۔ تجویز پریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا امکان ہے ، جس کیلئے تمام چیمبرز آف فیڈریشن اور تاجر تنظیموں سے مشاورت شروع کر دی گئی ہے۔تجویز پر چاروں صوبائی حکومتوں کو عمل کرنے کا کہا جائے گا ،بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے قانون سازی کا مسودہ تیار کیا جا رہا ہے۔

مودی انتظامیہ نے نئی دہلی میں مسلمانوں کے گھر اور دکانیں مسمار کردیں

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مودی سرکاری کی مسلمانوں سے دشمنی کا ایک اور مظاہرہ سامنے آ گیا ۔ نئی دہلی میں انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے حکم کیخلاف مسلمانوں گھر اور مسجد کے قریب بنی دکانیں مسمار کردیں ۔مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں کو مقامی ہندوانتہاپسند رہنماؤں کے حکم پرگرایا جا رہا ہے۔مسلمانوں کو گھروں اوردکانوں سے سامان نکالنے کا بھی موقع نہیں دیا گیا۔ مقامی انتظامیہ نے چالیس قبل تعمیر کئے گئے مسلمانوں کے گھروں اورمسجد کے گیٹ اور قریب بنی دکانوں کوتجاوزات قراردیتے ہوئے ان پربلڈوزر چلا دئیے۔ بھارتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More