براؤزنگ ٹیگ

#sikarndarusltanraja

جب ممکن ہوگا انٹرنیٹ سروس بحال کر دی جائے گی: چیف الیکشن کمشنر

لاہور(پاک ترک نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ جب ممکن ہوگا انٹرنیٹ سروس بحال کر دی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہیں موبائل سروس کھول دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوجائے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ گزشتہ روز بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیز کا کام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موبائل فون نیٹ ورک کی بحالی کیلئے حکومت سے رابطے میں ہیں، الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More