براؤزنگ ٹیگ

#starlink

ایلون مسک کی روس کو سٹار لنک فروخت کرنے کی یوکرینی دعوی کی تردید

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے یوکرین کے جنگ میں استعمال کے دعوے کے بعد روس کو سٹار لنک فروخت کرنے کی تردید کی۔ ایلون مسک نے روس کو اپنی سٹار لنک انٹرنیٹ سروس فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے جب یوکرین نے دعویٰ کیا تھا کہ ٹرمینلز روسی فوجی جنگ کی اگلی خطوط پر استعمال کر رہے ہیں۔ ایلون مسک کی جانب سے Xپر کہا ہے کہ متعدد جھوٹی خبروں کا دعویٰ ہے کہ SpaceX روس کو Starlink ٹرمینلز فروخت کر رہا ہے۔ یہ واضح طور پر غلط ہے۔ یاد رے کہ ایلون مسک جو SpaceX اور Tesla سمیت…

ترک خلاباز ایلپر گیزراوچی خلا میں جانے والے ترکیہ کے پہلے شہری بن گئے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک خلاباز ایلپر گیزراوشی دیگر خلابازوں کے ساتھ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا سفر کرنے والے ترکیہ کے پہلے شہری بن چکے ہیں۔ ایلپر گیزراوشی کے ساتھ اس سفر میں دو دیگر خلاباز بھی موجود تھے جن کا تعلق سویڈن اور اٹلی سے تھا۔ خلابازوں کو فالکن نامی چارٹرڈ SpaceX کی فلائٹ سے بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن پر روانہ کیا گیا۔ سفر پر ان کے ساتھ ناسا کے ایک سینیئر سابق خلاباز بھی موجود تھے جو اب ادارے کے لیے نجی پروازوں کا انتظام سنبھالتے ہیں۔فالکن راکٹ ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے لانچ کیا…

دنیا کا امیر ترین آدمی بھی مہنگائی سے پریشان

لاہور(پاک ترک نیوز) ویسے تو مہنگائی سے غریب آدمی پریشان ہوتا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ دنیا کا امیر ترین انسان بھی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہوا۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق عالمی سطح پر مہنگائی میں اضافے نے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسلک کو بھی مشکلات سے دوچار کردیا ہے ۔ ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے افراط زر کی وجہ سے سٹار لنک کی خدمات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو چکا ہے ۔ کمپنی نے اپنی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی ماہانہ سبکرپشن فیس میں اضافہ کردیا ۔کمپنی نے مئی سے سبسکرپشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More