براؤزنگ ٹیگ

#support

امریکہ اور پاکستان میں ایف 16طیاروں کی دیکھ بھال کیلئے 45کروڑ ڈالر کا معاہدہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایف 16طیاروں کی دیکھ بھال کیلئے 45کروڑ ڈالر کا معاہدہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان کی جانب سے ماضی کی طرح ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال اور معاونت کو برقرار رکھنے کی درخواست کی گئی تھی تاکہ پاکستان ایئر فورس کے ایف 16 بیڑے کی معاونت کی جا سکے اور اس حوالے سے مزید عوامل بھی شامل کیے جا سکیں۔امریکی وزارتِ خارجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے آلات اور سروسز کی مد میں 45 کروڑ ڈالر کے ممکنہ معاہدے کی منظوری دے دی…

یوکرین کے لئے امریکی فوجی امداد کی پہلی کھیپ کیف پہنچ گئی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے لیے امریکہ کے 200 ملین ڈالر کے سیکورٹی سپورٹ پیکج کی پہلی کھیپ کیف پہنچ گئی ہے۔جسکی منظوری امریکی حکومت نے گذشتہ دسمبر میں دی تھی۔ یہ بات کیف میں امریکی سفارت خانے نے ہفتے کے روزجاری ہونے والے بیان میں بتائی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی ساز وسامان کی فراہمی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے اسی ہفتے کیف کے دورے کے بعدامریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی جانب سے  یوکرین کے ساتھ سرحد پرایک لاکھ روسی فوجیوں کی موجودگی اور روس کے یوکرین پر ممکنہ حملے کے خدشات کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More