براؤزنگ ٹیگ

#supremeocurt

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی اپیل خارج، درخواست گزار کو 5 لاکھ جرمانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے عام انتخابات 2024 کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔درخواست گزار کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی کردیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہیں۔شہری بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات اور دوبارہ انتخابات کی استدعا کر رکھی تھی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے 19 فروری کو شہری علی خان کو وزارتِ دفاع کے ذریعے نوٹس جاری کیا تھا تاہم درخواست گزار سابق بریگیڈیئر…

پی ٹی آئی کا بلے کا نشان واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان‏تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے بلے کے نشان اور انٹرا پارٹی الیکشن معاملے پر بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی جانب سے اپیل ( کل ) جمعہ کوسماعت کیلئے مقرر کرنے کی بھی استدعا کی گئی ۔ اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں چند اہم…

چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہچیف جسٹس کا کمیشن کو کام کرنے سے روک دینا ہی ان کے گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر براجمان شخص اپنے عہدے کو احتساب سے بچنے کے لیے بے دریغ استعمال کر رہا ہے۔ اگر آپ اور آپ کی ساس کا دامن صاف ہے تو کیا آپ کو قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہیے ؟یا چیف جسٹس ہونے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More