براؤزنگ ٹیگ

#survey

جوبائیڈن کی مقبولیت میں تیزی سے کمی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں صدر جوبائیڈن کی پالیسیوں کو عوام کی جانب سے پذیرائی نہیں مل رہی جس کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت میں روزہ بہ روز کمی واقع ہو رہی ہے ۔ امریکہ میں ہونے والے ایک حالیہ سروے میں عوام کی بڑی تعداد نے صدر جوبائیڈن کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ امریکی صدر کی مقبولیت میں کمی کا گراف کم تر سطح تک پہنچ گیا ہے۔ فروری کے پہلے 2روز میں کیے گئے سروے میں 56 فيصد امريکی شہریوں نے بائيڈن حکومت کی کارکردکی کو ناقص قرار دیا ہے جبکہ 41 فيصد شہری اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More