براؤزنگ ٹیگ

#talalch

طلال چودھری کی نااہل کی مدت ختم

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیر مملکت برائے داخلہ اور لیگی رہنما طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے طلال چوہدری کی ایک عوامی جلسے سے تقریر پر نوٹس لیا تھا، جس کے بعد سپریم کورٹ نے 02 اگست 2018ء کو توہینِ عدالت کے ایک مقدمے میں طلال چوہدری کو 5 سال کے لیے نا اہلی کی سزا سنائی تھی۔ یاد رہے کہ طلال چوہدری نے 2018ء میں فیصل آباد کے ایک جلسے سے تقریر کے دوران آمریت کو قانونی سہارا فراہم کرنے والے ججز پر تنقید کی تھی۔ انہوں نے اپنی تقریر میں کہا تھا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More