براؤزنگ ٹیگ

#tennisranking

نڈال 2005کے بعد پہلی بار ٹاپ 10سے باہر

لندن (پاک ترک نیوز) سابق عالمی نمبر ایک اور 22 بار کے گرینڈ سلیم فاتح رافیل نڈال تقریباً 18 برسوںمیں پہلی بار دنیا کی ٹاپ 10 مردوں کی ٹینس رینکنگ سے باہر ہو گئے ہیں۔ نڈال اپریل 2005 سے ٹاپ ٹین میں شامل رہے ، لیکن انجری کی وجہ سے وہ انڈین ویلز سے باہر ہونے کے بعد درجہ بندی میں 13ویں نمبر پر آ گئے۔ انڈین ویلز سے 600 پوائنٹس کا دفاع کرنے میں ناکام رہنے کے نتیجے میں نڈال رینکنگ میں چار درجے گر کر 13ویں نمبر پر آگئے، جس سے ٹاپ 10 میں ان کا 912 ہفتے کا ریکارڈ ختم ہوگیا، جو اس وقت شروع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More