براؤزنگ ٹیگ

#texas

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں

ٹیکساس (پاک ترک نیوز) امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں ،ان کی عمر 74 برس تھی ۔ ریاست ٹیکساس سے رکن کانگریس شیلاجیکسن لی طویل عرصے سے لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ خاندان نے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹیکساس کے 18 ویں کانگریشنل ڈسٹرکٹ کی ریاستہائے متحدہ کی نمائندہ شیلا جیکسن لی کے انتقال کا اعلان کرتے ہیں، انہیں قومی اور بین الاقوامی انسان دوست، انصاف اور انسانی حقوق خصوصا خواتین اور بچوں کے لیے ان کی جرات مندانہ کوششوں کی وجہ سے دنیا بھر…

دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسلک کی کمپنی ٹیسلا کمپنی کیخلاف نسلی استحصال کا مقدمہ درج

ٹیکساس(پاک ترک نیوز) دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کیخلاف نسلی استحصال کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ کمپنی کے موجودہ اور سابق سیاہ فام ورکرز کی جانب سے درج کروایا گیا ہے جس میں الزام لگایا گیا کہ ان پر اس کی فیکٹریوں میں نسلی استحصال اور ہراساں کیا گیا۔ کیلیفورنیا کی ریاستی عدالت میں دائر کیے گئے مقدمے کے مطابق، کارکنوں نے کہا کہ ساتھیوں، مینیجرز، اور انسانی وسائل کے ملازمین کی طرف سے انہیں جارحانہ نسل پرستانہ تبصروں اور رویے کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔…

امریکی سکول میں فائرنگ، 19کمسن طلباء سمیت 21افراد ہلاک

ٹیکساس (پاک ترک نیوز) امریکہ میں سکول میں فائرنگ کے واقعے میں 19کمسن طلبا سمیت 21افراد ہلاک ہو گئے ۔ دہشت گردی کا یہ افسوسناک واقعہ شہریووالڈی میں پیش آیا جہاں 2رائفلوں اور پستول سے لیس ملزم سکول میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کردی، سکول میں فائرنگ سے پہلےحملہ آور کا پولیس سے بھی فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا،جس میں 2اہلکارزخمی ہوئے۔ پولیس نے 18 سالہ حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا،جس کی شناخت راموس کے نام سے ہوئی ، صدرجوبائیڈن نے واقعہ پرافسوس کا اٖظہارکرتے ہوئے28مئی تک امریکی پرچم سرنگوں کرنے…

ٹیکساس میں یہودی عبات خانے پر حملہ کے مبینہ ملزم کی شناخت ظاہر کردی گئی

ٹیکساس (پاک ترک نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت خانے میں چار افراد کو یرغمال بنائے جانے سے متعلق واقعے میں ملوث مبینہ ملزم کی شناخت ظاہر کردی گئی ۔ ایف بی آئی کے مطابق لوگوں کو یرغمال بنانے والے شخص کی شناخت 44 سالہ ملک فیصل اکرم کے نام سے ہوئی ہےجو برطانوی شہری ہے اور بلیک برن لنکا شائر سے تعلق رکھتا ہے ۔ ایف بی آئی حکام کے مطابق فیصل اکرم دو ہفتے قبل برطانیہ سے سیاحت کے ویزے پر نیویارک پہنچا تھا، حملے کے لئے فیصل اکرم نے اسلحہ نجی طور پر خریدا۔ دوسری طرف برطانوی پولیس نے مانچسٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More