براؤزنگ ٹیگ

#turkdefenceministery

ترکیہ نے جدید دفاعی نظام تیار کرلیا، جلد مسلح افواج کے حوالے کریں گے،ترک ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے قومی دفاعی نظام کے منصوبے کے تحت سیپر کے نام سے تیار کئے گئے جدید دفاعی نظام جس کی رینج 110 کلومیٹر ہے۔ کی پہلی کھیپ آنے والے دنوں میں ترک افواج کے حوالے کر دی جائے گی۔ کیونکہ اس کے آخری ٹیسٹ 11 مئی کو شمالی صوبے سینوپ میں کیے جا چکے ہیں۔ جبکہ 130 کلومیٹر سے زیادہ کی رینج کو اگلے سال انوینٹری میں شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ ترکیہ کی ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے اندر جدید دفاعی نظام کی تیاری کے لئے ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی نے 2018 کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More