براؤزنگ ٹیگ

#turkishairline

ترکش ایئر لائنز کا 200سے زائد ایئر بس خریدنے کا فیصلہ

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکش ایئر لائنز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آنے والے دس برسوں کے دوران 200 سے زیادہ ایئربس طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکش ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹو بلال ایکسی نے سوشل میڈیا کے ایک بیان میں کہا کہ پورے آرڈر میں ممکنہ طور پر 355 طیاروں کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ ترکش ایئر لائنز کا دعویٰ ہے کہ وہ کسی بھی دوسرے کیریئر کے مقابلے زیادہ ممالک کے لیے پرواز کرتی ہے۔یہ معاہدہ صنعت کا سب سے بڑا اور ترکیہ کی قومی ایئر لائنز میں موجودہ 439 جیٹ طیاروں کے بیڑے میں کافی…

ترکش ایئر لائنز کا مزید 600طیارے بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ

استنبول(پاک ترک نیوز)ترکش ایئر لائنز کا اپنے بیڑے میں 600مزید طیاروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین احمد بولات کا کہنا ہے کہ ترکش ایئر لائنز کے 600 نئے طیاروں کا کچھ حصہ بوئنگ (BA.N) اور ایئربس (AIR.PA) سے آرڈر کرے گا تاہم حتمی آرڈر کا انحصار حکومتی فیصلے پر ہوگا۔ استنبول میں انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کے سالانہ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بولات نے یہ بھی کہا کہ فلیگ کیریئر میکس اور نو ماڈل سمیت آرڈرز کی تمام تکنیکی تفصیلات کو مکمل کرے گا اور حکم پر عمل درآمد…

ٹرکش ائر لائنز رواں سال 14اب ڈالر کا خطیر زرمبادلہ ملک میں لائی۔ چیئرمین ٹرکش ائر لائنز

استنبول (پاک ترک نیوز) ٹرکش ایئر لائنز (ٹی ایچ وائی) اس سال 14 ارب ڈالرکا خطیر زرمبادلہ ترکی میں لائی ہے، 2023 میں کمپنی کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پرفضائی بیڑےمیں 400 طیارے شامل کریں گے۔ اور اپنا ایک اربواں مسافرلے کر جائیں گے ۔ پرچم بردار ائر لائن کے بورڈ کے چیئرپرسن احمد بولات نے کہا ہےکہ ایئرلائن کی ذیلی کمپنی ٹرکش ٹیکنک نے اپنے ایئربس A350-900 قسم کے پہلے طیارے کے بنیادی دیکھ بھال آپریشنز کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جسے ٹرکش ائر لائنز نے 2020 میں استنبول ایئرپورٹ پراپنے بیڑے میں شامل…

ٹرکش ائر لائن چار نئی منازل کے لئے پروازیں چلائے گی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی قومی پرچم برادرٹرکش ایئر لائنز چار مختلف ممالک میں چار نئی منزلوں کے لیے پروازیں شروع کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ٹرکش ائر لائنز کے چیف ایگزیکٹو بلال ایکسی نے گذشتہ روز اپنے ٹویٹر پیغام میں بتا یا ہے کہ ترکی کی فلیگ شپ ایئرلائن 27 مئی کو شمال مغربی امریکی شہر سیئاٹل اور یکم جون کو جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا کے لیے پروازیں شروع کرے گی۔ اس کے علاوہ 7 جون کو بخارا اور 11 جون کو مونٹی نیگرو کے جنوب مغربی ساحل پر ٹی واٹ کے لیے پروازیں شروع ہوں گی۔ اس سال کی پہلی سہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More