براؤزنگ ٹیگ

#ukraine_russia_dispute

روس یوکرین تنازعہ:فرانسیسی صدر میکرون ماسکو کیلئے روانہ

صدر میکرون ایسے وقت میں ماسکو کو دورہ کر رہے ہیں جب دونوں یوکرین اور روس تنازعے کے حوالے سے امریکہ خبر دار کر رہا ہے کہ یہ کسی بھی وقت جنگ میں بدل سکتا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق میکرون کے دورے کا ایک مقصد مزید وقت حاصل کرنا اور معاملے کو اپریل تک لٹکانا کیوں کہ اس دورانیہ میں یورپی ممالک ہنگری، سلووینیا اور فرانس میں انتخابات منعقد ہور ہے رہیں۔ اس دورے سے قبل میکرون نے مغربی اتحادیوں، پیوٹن اور یوکرینی رہنما زیلنسکی کے ساتھ متعدد فون کالز کے ذریعے طویل مشاورت اور تبادلہ خیال کیا۔ ماسکوکے بعد…

انقرہ کی نظریں ترکی میں پیوٹن ، زیلنسکی سمٹ پر

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین تنازعے کے پرامن حل کیلئے ترکی پیوٹن اورولادیمیرزیلنسکی کی ملاقات کی میزبانی کیلئے پر امید ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ہماری ترکی دورے کی دعوت کا پیوٹن نے مثبت جواب دیا کہ وہ چین سے واپسی پر ترکی کا دورہ کریں گے جس کیلئے تاریخ طے کی جارہی ہے۔ جس کے بعد پیوٹن اور زیلنسکی کو ساتھ لاکر سربراہی اجلاس منعقد کرنا چاہتے ہیں ، اس حوالے ولادیمیر زلنسکی کے ساتھ معاہدہ ہوچکا ہے۔ اردوان نے ان خیالات کا اظہار یوکرین کے دورے سے واپسی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More