براؤزنگ ٹیگ

Underage Driver Denied Bail

ڈی ایچ اے۔ 6 افراد کی جان لینے والے کیس میں کم عمر ڈرائیور کی بعد از گرفتاری ضمانت مسترد

لاہور(پاک ترک نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے ڈی ایچ اے روڈ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی جان لینے والے کیس میں کم عمر ڈرائیور کی بعد از گرفتاری ضمانت مسترد کر دی۔ جج خالد ارشد نے استغاثہ اور درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد افنان شفقت کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے اپنی تفتیش مکمل کر لی ہے اور ان کے موکل کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزم کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔ ہفتے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More