براؤزنگ ٹیگ

UNO

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز ،یو این تنظیم سی او پی27 کا وزیراعظم کو نائب صدارت دینے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سرگرم یواین تنظیم سی او پی 27 نے وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف، ناروے کے وزیراعظم اور مصری صدر گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے، کانفرنس آف پارٹیز 27 کا اجلاس مصر کے شہر شرم الشیخ میں 6 سے 18 نومبر کو ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، یو این تنظیم سی او پی27 نے وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کر دیا۔اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی…

اقوام متحدہ کو اصلاحات کی ضرورت ہے ، رجب طیب ایردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز)ٹی آر ٹی ورلڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پہلی عالمی جنگ کے بعد قائم ہونے والی اقوام متحدہ ایک طویل عرصے تک انصاف فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اقوام متحدہ کو تبدیلیوں کی ضرورت ہے "اس نظام کا اس کے موجودہ فارمیٹ میں کام کرنا ، جو اسلامی دنیا کیلئے کچھ نہیں کرتا ، افریقی ، لاطینی امریکی اور جنوبی ایشیائی ریاستوں کی ضروریات کو نظر انداز کرتا ہے اور صرف پانچ طاقتوں کے مفادات کی پیروی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More