براؤزنگ ٹیگ

#videos

یو ٹیوب نے غلط طبی معلومات سماجی پلیٹ فارم سے ہٹانے کی پالیسی جاری کر دی

سان برونو ۔کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کی جانے والی طبی غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے اپنی نئی ہیلتھ پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے گذشتہ روز جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسے ایک پالیسی فریم ورک کی ضرورت ہے جو طویل مدت تک برقرار رہے اور بحث و مباحثے کے لیے جگہ کو یقینی بناتے ہوئے نقصان دہ مواد کو ہٹانے کے توازن کو محفوظ رکھے۔ اگرچہ مخصوص طبی رہنمائی وقت کے ساتھ ساتھ بدل سکتی ہے جیسا کہ ہم مزید سیکھتے ہیں۔ ہمارا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ جب بات اچھی…

گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سرچ انجن نے بطور کمپنی پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل حکام سے رابطے جاری ہیں، دسمبر کے دوسرے ہفتے میں وفد کی پاکستان آمد متوقع ہے،گوگل وفدسےملاقات میں پالیسیز،مسائل، حکومتی تعاون سمیت دیگرامور پرگفتگو ہوگی۔گوگل آفس کا قیام پاکستانی صارفین کیلئےاہم سنگ میل ثابت ہوگا،گوگل ایشیا پیسیفک نےسیکیورٹیزاینڈایکسچینج…

جعلی اور غلط معلومات دینے والے چینلز بند کرنے کیلئے یوٹیوب پر دبائو

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کی 80سے زائد فیکٹ چیک معلومات کی جانچ پڑتال کرنیوالے اداروں نے یو ٹیوب پر زور دیا ہے کہ وہ جعلی اور غلط معلومات فراہم کرنے والے چینلز اقدامات کریں اور انہیں اپنے پلیٹ فارم سے پھیلنے کی اجازت نہ دیں ۔ ان اداروں نے یو ٹیوب کے چیف سوسان جسیسکی کو غلط ارسال کیا ہے جس میں پیشکش کی گئی ہے کہ وہ وہ انہیں غلط بیانات اور معلومات کیخلاف مدد فراہم کر سکتے ہیں ۔خط میں کہ گیا ہے کہ جن ممالک میں انگریزی نہیں بولی جاتی ان میں یہ مسائل بہت زیادہ سامنے آ رہے ہیں ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More