براؤزنگ ٹیگ

#viisitvisa

ترکیہ نے مارچ 2024سے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا فیس میں تبدیلی کردی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے مارچ 2024سے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا فیس میں تبدیلی کردی۔ تاریخی مقامات، سمندر کے کنارے ریزورٹس اور مختلف قسم کے تفریحی اختیارات نے ترکیہ کو ملک کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک بنا دیا ہے۔ پاکستانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد ہر سال سیاحت کے مقاصد کے لیے ترکیہ کا رخ کرتی ہے۔ عام پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ملک میں داخلے کے لیے وزٹ ویزا حاصل کرنا لازمی ہے۔ تاہم عام پاسپورٹ ہولڈرز جن کے پاس شینگن، یو ایس اے، اور یو کے ویزا یا رہائشی اجازت نامہ ہے وہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More