ایران نے اقوام متحدہ کی جوہری نگرانی کی قرارداد کو ’جلد بازی، غیر دانشمندانہ‘ قرار دے دیا
تہران (پا ک ترک نیوز) ایران نے اقوام متحدہ کی جوہری نگرانی کی قرارداد کو ’جلد بازی، غیر دانشمندانہ‘ قرار دے دیا۔
ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے تہران پر تنقید کرنے والی قرارداد کو "جلد بازی اور غیر دانشمندانہ" قرار دینے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے نیوکلیئر جوہری نگرانی ادارے کے 35 ملکی بورڈ آف گورنرز نے ایک قرارداد منظور کی جس میں ایران سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ جوہری نگرانی کے دارے کے ساتھ تعاون کو تیز کرے اور انسپکٹرز کی حالیہ پابندی…