ڈرون بنانے والی ترک کمپنی بایکر اور آذربائیجان کے مابین معاہدہ
استنبول (پاک ترک نیوز)
ترکیہ کی ڈرون بنانے والی کمپنی بایکر اور آذربائیجان نے بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیوں (یو اے وی) کی مشترکہ تیاری کے لیے خیر سگالی پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔
تک کمپنی اور آزربائیجان کے مابین پروٹوکول پر دستخطوں کی تقریب اتاترک ہوائی اڈے پر منعقدہ ترکیہ کے پریمیئر ایرو اسپیس اور ٹیکنالوجی فیسٹیول کے دوران منعقد ہوئی۔جس میں بایکر کے چیف ایگزیکٹو حالک بایکرتاراور آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع ایجل گربانوف نےاپنی کمپنی اور ملک کی نمائندگی کی۔ اس موقع پرآذربائیجان کی فضائیہ کے…