وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس جاری

 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے ۔
اجلاس میں الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جارہا ہے۔
اس سےقبل وفاقی کابینہ کا اجلاس دن ایک بجے طلب کیا گیا تھا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More