اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ قرآن پاک ہمارے لیے صرف قرات نہیں بلکہ جینے کا قرینہ ہے۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سانحہ سویڈن پر پوری امت مسلمہ مضطرب ہے، انہوں نے کہاکہ ایک بدبخت کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے