آذربائیجان نے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کر دیں 

باکو : آذربائیجان نے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کر دیں ۔آذربائیجان نے انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے لیے اپنی مسلح افواج کی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے پر فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے ۔

 

19 مارچ تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں دس ہزار فوجی ، 100 ٹینک ، بکتر بند گاڑیاں ، اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم اور جنگی طیارے شامل ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More