اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو پاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
سپیشل جج سینٹر راجہ آصف نے 10لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More