انٹر بینک میں ڈالر پہلی بار204روپے کاہوگیا

لاہور (پاک ترک نیوز) ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر پہلی بار 204روپے ہو گیا ۔ڈالر کی قیمت میں ایک روپے65پیسے کا ا ضافہ ہوا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان کا سامنا ہے، 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، انڈیکس 41 ہزار 494 پر پہنچ گیا۔
مالی سال 2022 میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ایک سال کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں ریکارڈ کی کمی ہوئی۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More