انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر ڈالرکی قیمت میں 84 پیسےاضافہ ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈ کر رہا ہے ۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگا ہو گیا ۔ 50پیسے مہنگا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More