انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے پہلے روز معمولی کمی دیکھنے میں سامنے آ ئی ۔انٹربینک میں ڈالرکی 10 پیسےسستا ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 204 روپے 75 پیسےپرٹریڈ ہو رہا ہے ۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 205 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More