انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 79پیسے کی کمی کے بعد 232روپے 12پیسے پر بند ہوا ۔
تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 79پیسے کم ہو کر 232روپے 12پیسے پر بند ہوا ۔
گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ۔گزشتہ روز ڈالر 237روپے 02پیسے سے کم ہو کر 233روپے 91پیسے پر بند ہوا تھا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More