ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس بند کرنے کا اعلان

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
اس بات کا اعلان ٹوئٹر کے سربراہ نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے ذریعے کیا ۔ اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاونٹس ختم کرنے جا رہا ہے، ٹوئیٹر کے سربراہ نے بتایا کہ یہ وہ اکاونٹس ہیں جو کئی سالوں سے لا گ ان نہیں ہوئے اور نہ ہی ان اکاونٹس سے کوئی ٹوئٹ کیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More