برطانیہ میں 200 سال میں پہلی بار اعلیٰ فوجی افسر کا کورٹ مارشل

برطانیہ میں جعلسازی کرنے پر 200 سال میں پہلی مرتبہ کسی اعلی فوجی افسر کا کورٹ مارشل کیا گیا ہے۔
برطانوی میڈیا رپورٹس کے میجرجنرل نک ویلش کو 21 ماہ قید کی سنائی گئی ہے۔’نک ویلش’ کو 50 ہزار پاؤنڈ کا فراڈ کرنے کی بنیاد پر کورٹ مارشل کیا گیا ہے۔برطانوی فوج میں 200 سال کے دوران ہونے والا یہ پہلا کورٹ مارشل ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More