ترکیہ شمالی شام میں کردملیشیاؤں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب ا دوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ شمالی شام میں کردملیشیاؤں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر نے مزید بتایا کہ ہم نے باہمی فیصلے کرنے کے لیے روسی صدرولادی پیوٹن سے حمایت مانگی ہے اور ہو سکتا ہے کہ شمالی شام میں ترکیہ اور روس مل کر اقدامات کریں۔رجب طیب اردوان نے کہا کہ ہم نے روس سے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے لیے مدد طلب کی ہے اور وہاں باہمی اقدامات پر تبادلہ خیال بھی کیا ہے۔
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ شمالی شام میں کردملیشیاؤں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More