ترک صدر رجب طیب ایردوان کا نیا حکم

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی زبان پر فخر اور اس کو فروغ دینے کے لیے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نیا حکم جاری کیا ہے ۔
ترکی میں بننے والی مصنوعات چاہے وہ مقامی سطح پر استعمال کی جارہی ہوں یا برآمدات میں شامل ہوں ۔
ایسی ہر پروڈکٹ پر اب made in Turkey انگریزی زبان میں نہیں لکھا جائے گا بلکہ نئے حکم نامے کے مطابق
ترک زبان میںـ Made in Türkiye لکھا جائے گا۔
جبکہ ترکی کے علاوہ عربی زبان میں ان مصنوعات پر الجُمْهُورِيَّة التُّرْكِيَّة لکھا جائے گاجیسے اردو زبان سمجھنے والے بھی باآسانی پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More