سطح پر دہکتی آگ اور درمیان میں ابلتے شعلے، سورج کی نزدیک ترین تصاویر سامنے آگئیں

لندن: برطانیہ کے ماہرینِ فلکیات نے سورج کی نزدیک ترین شفاف تصاویر جاری کردیں جس میں سورج کی سطح پر دہکتی آگ کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

دی مرر کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ شمسی توانائی کے ماہرین نے طاقتور ترین کیمرے کی مدد سے لی جانے والی سورج کی ایسی تصاویر جاری کردیں جنہیں آج سے پہلی کبھی انسانی آنکھ نہیں دیکھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More